0
Tuesday 18 Feb 2020 15:34

ڈی آئی خان، نماز جنازہ شہید کانسٹیبل ریاض حسین

  • ہیڈکانسٹیبل ریاض حسین کو اعلٰی کارکردگی کی بناء پہ آر پی او سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں

    ہیڈکانسٹیبل ریاض حسین کو اعلٰی کارکردگی کی بناء پہ آر پی او سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں

  • شہید ہیڈ کانسٹیبل ریاض حسین، جو کہ بم دھماکہ میں نشانہ بنے

    شہید ہیڈ کانسٹیبل ریاض حسین، جو کہ بم دھماکہ میں نشانہ بنے

  • شہید ہیڈ کانسٹیبل ریاض حسین کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کی جا رہی ہے

    شہید ہیڈ کانسٹیبل ریاض حسین کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کی جا رہی ہے

  • شہید اہلکار ریاض حسین کو سلامی دی جا رہی ہے

    شہید اہلکار ریاض حسین کو سلامی دی جا رہی ہے

  • شہید اہلکار ریاض حسین کو اعلیٰ افسران سلامی دیتے ہوئے

    شہید اہلکار ریاض حسین کو اعلیٰ افسران سلامی دیتے ہوئے

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقے مڈی میں پولیس موبائل بم دھماکے میں شہید ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل محمد ریاض کی نماز جنازہ پولیس لائنز میں پورے سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کر دی گئی ہے۔ نماز جنازہ میں اسٹیشن کمانڈر بریگیڈئیر شمریز خان، ریجنل پولیس آفیسر فلائیٹ لیفٹیننٹ (ر) سید امتیاز شاہ، ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد عمیر، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ کیپٹن (ر) حافظ واحد محمود، ایس پی انوسٹی گیشن امان اللہ خان، ایس پی ایف آر پی توحید خان گنڈہ پور، اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ محسن صلاح الدین، ڈی ایس پیز سمیت پاک آرمی و سول انتظامیہ کے افسران نے شرکت کی۔ نماز جنازہ کے بعد اسٹیشن کمانڈر بریگیڈئیر شمریز خان، ریجنل پولیس آفیسر فلائیٹ لیفٹیننٹ (ر) سید امتیاز شاہ، ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد عمیر، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ کیپٹن (ر) حافظ واحد محمود نے شہید کے جسد خاکی پر پھول چڑھائے اور سلامی پیش کی۔ جنازے کے موقع پر ضلعی پولیس سربراہ شہید پولیس کانسٹیبل محمد ریاض کے لواحقین سے بھی ملے اور تعزیت کرتے ہوئے انہیں دلاسہ دیا۔ بعد ازاں شہید اہلکار کا جسد خاکی آبائی علاقے روانہ کیا گیا جہاں نماز جنازہ ادائیگی کے بعد پورے سرکاری اعزاز کیساتھ تدفین کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 845295
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش