0
Wednesday 19 Feb 2020 11:29

اسلام آباد، افغان مہاجرین کے 40 سال مکمل ہونے پر کانفرنس

  • اسلام آباد، افغان مہاجرین کے 40 سال مکمل ہونے پر منعقد ہونیوالی کانفرنس کی تصاویر

    اسلام آباد، افغان مہاجرین کے 40 سال مکمل ہونے پر منعقد ہونیوالی کانفرنس کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ پاکستان میں 40سال سے مقیم افغان مہاجرین کے حوالے سے عالمی کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے لیے افغانستان میں پائیدار امن بنیادی شرط ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان 40 سال سے 30 لاکھ رجسٹرڈ اور غیررجسٹرڈ مہاجرین کی میزبانی کررہا ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ افغان مہاجرین کو اس برس بھی کانفرنس سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں، شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کا تعلق مشترکہ مذہب، ثقافت اور اقدار پر قائم ہے۔ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ ہم آج بھی 30 لاکھ رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی میزبانی کررہے ہیں اور یہ کوششیں مہمان نوازی کے اسلامی اصولوں پر مبنی ہیں۔ انہوں نے کہا پاکستان لاکھوں افغان مہاجرین کو صحت، تعلیم اور فنی تربیت کی سہولیات مہیا کرتا آرہا ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان، افغان امن عمل کی حمایت جاری رکھے گا، مہاجرین کی وطن واپسی کے لیے افغانستان میں پائیدار امن بنیادی شرط ہے۔
 
خبر کا کوڈ : 845418
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش