QR CodeQR Code

لاہور، رواداری کے فروغ پر سفیر امن ایوارڈ کی تقریب

19 Feb 2020 13:13

کل مسالک علماء بورڈ کے چیئرمین مولانا عاصم مخدوم کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا ایوارڈ کا مقصد سفیران ِ امن کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنا ہے، سفیران ِ امن کی حوصلہ افزائی سے ان میں نیا جذبہ پیدا ہوگا۔


اسلام ٹائمز۔ کل مسالک علماء بورڈ اور امن کمیٹی لاہور کے زیراہتمام لاہور میں بین المذاہب رواداری کے فروغ کیلئے جدوجہد کرنیوالی شخصیات کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں 10 شخصیات کو "سفیر امن" ایواڈ دیا گیا۔ تقریب میں سربراہ کل مسالک علماء بورڈ مولانا محمد عاصم مخدوم اور چئیرمین امن کمیٹی چودھری محمدارشد گجر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر حافظ شعیب الرحمن قاسمی، مولانا یونس ریحان، قاری طاہر شریف، مولانا غلام عباس شیرازی سمیت دیگر کو ایواڈ دیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 845456

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/845456/1/لاہور-رواداری-کے-فروغ-پر-سفیر-امن-ایوارڈ-کی-تقریب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org