QR CodeQR Code

پاراچنار شجرکاری

21 Feb 2020 23:29

ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار میں عدالت کے احاطے میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صلاح الدین، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سلطان حسین، احتشام الحق دانش، سینئر سول جج عیسی خان آفریدی، جوڈیشل مجسٹریٹ محمد اصغر اور دیگر ججوں وکلاء نے چیڑھ اور چنار کے پودے لگاکر شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔


اسلام ٹائمز۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی ہدایت پر پاراچنار میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صلاح الدین اور دیگر ججوں نے پودے لگاکر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار میں عدالت کے احاطے میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صلاح الدین، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سلطان حسین، احتشام الحق دانش، سینئر سول جج عیسی خان آفریدی، جوڈیشل مجسٹریٹ محمد اصغر اور دیگر ججوں وکلاء نے چیڑھ اور چنار کے پودے لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔


خبر کا کوڈ: 845775

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/845775/1/پاراچنار-شجرکاری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org