0
Tuesday 25 Feb 2020 19:37

ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی کا دورہ لاہور

  • پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی کا دورہ لاہور

    پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی کا دورہ لاہور

اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ایران کے پاکستان میں سفیر سید محمد علی حسینی نے لاہور میں ایوان وزیراعلیٰ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ایران میں کرونا وائرس کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ایران کے تعلقات کی نوعیت غیر معمولی ہے، پاک ایران تعلقات برسوں سے محبت کے رشتے میں جڑے ہوئے ہیں، پاکستان اور ایران کے باہمی تعلقات وقت گزرنے کیساتھ ساتھ مزید بہتر ہو رہے ہیں۔ ایرانی سفیر سے اس سے قبل سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ اور مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت سے بھی الگ الگ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ : 846717
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش