?>?> برسی ڈاکٹر محمد علی نقوی، شب شہداء کا انعقاد - اسلام ٹائمز
0
Sunday 1 Mar 2020 12:39

برسی ڈاکٹر محمد علی نقوی، شب شہداء کا انعقاد

  • ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کے موقع پر شب شہداء کا انعقاد

    ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کے موقع پر شب شہداء کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ لاہور کے علاقے علی رضا آباد میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے بانی رہنما شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 25ویں برسی کی تقریبات کا آغاز گذشتہ شب نمازِ مغربین کے بعد ہوگیا۔ نماز مغربین کے بعد شہید کے  مزار پر ’’شبِ شہداء‘‘ کے عنوان سے نشست رکھی گئی، جس میں آئی ایس او پاکستان کے رہنماؤں نے شرکاء کو شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی خدمات اور تنظیمی ذمہ داریوں سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر سابق مرکزی صدر علامہ سید شبیر بخاری، معروف نوحہ خواں پیر سید مقدس کاظمی، مہدی کاظمی سمیت دیگر نے بھی شرکت کی اور خطاب و نوحہ خوانی کی۔ شب شہداء کی نشست میں شہداء کے رفقاء نے شہداء کے تذکرے پر ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا۔
خبر کا کوڈ : 847667
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش