0
Sunday 1 Mar 2020 17:42

لاہور، مدافعان ولایت کانفرنس، برسی شہید نقوی

  • لاہور، برسی شہید نقوی میں مدافعان ولایت کانفرنس

    لاہور، برسی شہید نقوی میں مدافعان ولایت کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ سفیر انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 25ویں برسی کے موقع پر لاہور کے علاقے علی رضا آباد میں مدافعان ولایت کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں علامہ احمد اقبال رضوی، ملی یکجہتی کونسل کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ثاقب اکبر، فرزند شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی موسیٰ نقوی، علامہ حسنین گردیزی، سجاد نقوی، علامہ شبیر بخاری، علامہ حسین نجفی، علامہ توقیر عباس، امجد کاظمی ایڈووکیٹ، کرنل عارف، سینئر رہنما نثار ترمذی، علامہ ظہیر الحسن کربلائی اور مرکزی صدر عارف حسین الجانی سمیت درجنوں سابقین شریک ہوئے۔ مرکزی صدر عارف حسین الجانی نے اپنے خصوصی خطاب میں کہا کہ استعمار دشمنی کا علم اور اسلام کی سربلندی کا پرچم جو شہید نقوی نے بلند کیا، ہم وارثین شہید ہونے کے ناطے پرچم کو سرنگوں نہیں ہونے دیں گے۔
خبر کا کوڈ : 847738
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش