0
Tuesday 3 Mar 2020 01:00

خیرالعمل فائونڈیشن کے زیراہتمام ''زینب الحورا'' ہسپتال کا افتتاح 

  • ایم ڈبلیو ایم کے شعبہ خیرالعمل فائونڈیشن کے زیراہتمام علی پور کے علاقے بستی عظیم شاہ میں

    ایم ڈبلیو ایم کے شعبہ خیرالعمل فائونڈیشن کے زیراہتمام علی پور کے علاقے بستی عظیم شاہ میں

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے فلاحی ادارے شعبہ خیرالعمل فائونڈیشن کے زیراہتمام علی پور کے علاقے بستی عظیم شاہ (لتی) میں عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ''زینب الحورا'' کے نام سے ہسپتال کا افتتاح کر دیا گیا، افتتاحی تقریب میں مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ سید غلام شبیر بخاری، مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی، صوبائی رہنما زعیم زیدی، ضلعی سیکرٹری جنرل علی پور رضوان حیدر کاظمی اور شاکر حسین کاظمی نے شرکت کی۔ افتتاح کے موقع پر اہل علاقہ کی بڑی تعداد موجود تھی، جنہوں نے مجلس وحدت مسلمین کے اس پراجیکٹ کو سراہا اور اسے غریب عوام کے لیے ایک نعمت قرار دیا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علامہ غلام شبیر بخاری کا کہنا تھا کہ مجلس وحدت مسلمین ایک فلاحی سسٹم رکھتی ہے، ایم ڈبلیو ایم نے ملک بھر میں اس حوالے سے فلاحی پراجیکٹس مکمل کیے ہیں، علی پور جیسے پسماندہ علاقے میں نئے ہسپتال کا قیام خوش آئند ہے، اس ہسپتال سے ماہانہ ہزاروں افراد مستفید ہوں گے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علامہ اقتدار حسین نقوی نے کہا کہ ایک طرف مجلس وحدت مسلمین عوام میں سیاسی شعور بیدار کر رہی ہے تو دوسری جانب مختلف انداز میں عوامی خدمت کا سلسلہ جاری ہے، جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں ڈسپنسریوں کا قیام عوامی فلاح کا ایک منصوبہ ہے، خیرالعمل فائونڈیشن جنوبی پنجاب میں کئی پراجیکٹس پر کام کر رہی ہے، جس کا مقصد عوام الناس کو سہولیات پہنچانا ہے۔
خبر کا کوڈ : 848019
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش