0
Monday 9 Mar 2020 02:09

پشاور، آئی ایس او کا یوم علی (ع) جشن

  • پشاور، آئی ایس او کے زیراہتمام جشن یوم علی (ع)

    پشاور، آئی ایس او کے زیراہتمام جشن یوم علی (ع)

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کی طرف سے جشن ولادت با سعادت حضرت علی ابن ابی طالب (ع) منایا گیا اور شجر کاری مہم کا آغاز کیا گیا۔ پشاور یونیورسٹی کمیسٹری ڈیپاٹمنٹ کے سبزہ زار میں جشن کے موقع پر کیک کاٹا گیا۔ تقریب میں آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی نے خصوصی شرکت کی۔ جبکہ اس کے علاوہ یونیورسٹی کے کثیر تعداد میں طلبہ، پروفیسرز اور لیکچرارز بھی شریک ہوئے اور اپنے خیالات کا اظہار بہت عقیدت و احترام سے کیا۔ آخر میں مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان نے جشن کے موقع پر کیک کاٹا اور شجر کاری مہم کا آغاز کرتے ہوئے کمیسٹری لان میں پودا بھی لگایا۔
خبر کا کوڈ : 849212
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش