QR CodeQR Code

پاراچنار، برسی ڈاکٹر محمد علی نقوی

8 Mar 2020 23:59

امامیہ نوجوانوں نے شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی راہ کو جاری و ساری رکھتے ہوئے گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی زیارت عباس علمدار (ع) ملانہ پاراچنار کے مقام پر شایان شہداء پروگرام منعقد کیا۔


اسلام ٹائمز۔ اگر کوئی واقعی حسینی سپاہی اور امام زمانہ (ع) کے ظہور کے لئے راہ ہموار کرنے والی شخصیت تھی تو وہ ڈاکٹر شہید محمد علی نقوی تھے۔ امامیہ نوجوانوں نے شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی راہ کو جاری و ساری رکھتے ہوئے گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی زیارت عباس علمدار (ع) ملانہ پاراچنار کے مقام پر شایان شہداء پروگرام منعقد کیا۔ نوجونوں سے خطاب کرتے ہوئے سابقہ امامین سید کمال حسین نے شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی زندگی پہ روشنی ڈالی۔ پروگرام میں مختلف معزز علمائے کرام، جن میں علامہ اخلاق حُسین شریعتی، علامہ ریاض حُسین نجفی بھی شامل تھے، نے بھی شرکت کی اور نوجوانوں کے ساتھ اپنے خیالات شئر کئے۔ آخر میں شرکاء کیلئے کھانے کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔ 


خبر کا کوڈ: 849218

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/849218/1/پاراچنار-برسی-ڈاکٹر-محمد-علی-نقوی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org