QR CodeQR Code

لاہور، آئی ایس او کے مرکزی آفس میں جشن مولودؑ کعبہ

9 Mar 2020 14:53

ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید یونٹ المصطفیٰ ہاوس لاہور کے ممبران نے منقبت خوانی کی اور مولا علی علیہ السلام کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کیا۔


اسلام ٹائمز۔ مولائے متیقان، مولود کعبہ حضرت علی علیہ السلام کے روز ولادت کے موقع پر مرکزی دفتر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن لاہور میں تقریب منعقد ہوئی۔ جشن مولود کعبہ کی تقریب میں ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید یونٹ المصطفیٰ ہاوس لاہور کے ممبران نے منقبت خوانی کی اور مولا علی علیہ السلام کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کیا۔


خبر کا کوڈ: 849301

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/849301/1/لاہور-ا-ئی-ایس-او-کے-مرکزی-ا-فس-میں-جشن-مولود-کعبہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org