0
Tuesday 10 Mar 2020 18:59

جھنگ، تکریم نسواں کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ عالمی یوم خواتین کے موقع پر جماعت اسلامی جھنگ کے زیراہتمام تکریم نسواں کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کانفرنس سے جماعت خواتین کی صوبائی اور ضلعی رہنماوں نے خطاب کیا۔ واضح رہے جماعت اسلامی سمیت متعدد مذہبی جماعتوں نے لبرلز کے عورت مارچ کو پاکستان کی نظریاتی اساس پر حملہ قرار دیتے ہوئے عالمی یوم خواتین کو یومِ حیا، یوم حجاب اور تکریم نسواں کے دن کے طور پر منانے کا اعلان کیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 849532
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش