QR CodeQR Code

فیصل آباد، جماعت اسلامی کے زیراہتمام تکریم نسواں واک

10 Mar 2020 19:25

واک میں خواتین، بچوں اور مرد حضرات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ واک کے اختتام پر جماعت اسلامی کے صوبائی اور ضلعی رہنماوں نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ عالمی یوم خواتین کے موقع پر جماعت اسلامی فیصل آباد کے زیراہتمام تکریم نسواں واک منعقد ہوئی۔ واک میں خواتین، بچوں اور مرد حضرات نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی۔ واک کے اختتام پر جماعت اسلامی کے صوبائی اور ضلعی رہنماوں نے خطاب کیا۔ واضح رہے جماعت اسلامی سمیت متعدد مذہبی جماعتوں نے لبرلز کے عورت مارچ کو پاکستان کی نظریاتی اساس پر حملہ قرار دیتے ہوئے عالمی یوم خواتین کو یومِ حیا، یوم حجاب اور تکریم نسواں کے دن کے طور پر منانے کا اعلان کیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 849533

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/849533/1/فیصل-ا-باد-جماعت-اسلامی-کے-زیراہتمام-تکریم-نسواں-واک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org