QR CodeQR Code

سرگودہا، جامعہ عربیہ قاسم العلوم میں تقریب تکمیل بخاری

15 Mar 2020 12:37

تقریب سے نائب امیر جماعت اسلامی شمالی پنجاب ڈاکٹر مبشر احمد صدیقی، مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ، امیر صوبہ شمالی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم اور امیر ضلع حاجی جاوید اقبال چیمہ نے خطاب کیا اور طلباء کی دستار بندی کی اور اسناد تقسیم کیں۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کے زیرانتظام مدرسہ جامعہ عربیہ قاسم العلوم میں تقریب تکمیل بخاری منعقد ہوئی۔ تقریب سے نائب امیر جماعت اسلامی شمالی پنجاب ڈاکٹر مبشر احمد صدیقی، مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ، امیر صوبہ شمالی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم اور امیر ضلع حاجی جاوید اقبال چیمہ نے خطاب کیا اور  طلباء کی دستار بندی کی اور اسناد تقسیم کیں۔ تقریب میں مدرسہ ہذا کے اساتذہ اور طلبہ نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 850450

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/850450/1/سرگودہا-جامعہ-عربیہ-قاسم-العلوم-میں-تقریب-تکمیل-بخاری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org