0
Friday 20 Mar 2020 00:01

سکھر قرنطینہ کیمپ میں جے ڈی سی کی امداد

اسلام ٹائمز۔ پاکستان میں کورونا وائرس کی وباء سے بچاؤ کیلئے حکومت سمیت شیعہ جماعتیں اور ادارے میں متاثرین کی امداد کیلئے سامنے آچکے ہیں۔ جے ڈی سی فاؤنڈیشن کے سربراہ ظفر عباس کی جانب سے تفتان کی جانب سے سکھر قرنطینہ کیمپ میں مقیم افراد کے لئے بڑے پیمانے پر انٹرنیٹ ڈیوائسس، ٹیٹرا پیک دودھ، ٹیٹرا پیک فلیورڈ ملک، LU بسکٹس، اعلیٰ اقسام کے پھل فروٹ، بچوں کے تینوں سائز کے پیمپر، مچھروں سے بچاؤ کے کوائل، ٹشو پیپر کے باکسس سکھر کیمپ میں موجود مقامی انتظامیہ کے حوالہ کردیا گیا۔ امداد حوالے کرتے وقت ظفر عباس کے ہمراہ شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر علامہ ناظر عباس تقوی بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 851428
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش