0
Sunday 22 Mar 2020 18:05

کورونا، ڈی آئی خان میں لاک ڈاؤن

  • کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے شہر میں جزوی لاک ڈاؤن

    کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے شہر میں جزوی لاک ڈاؤن

اسلام ٹائمز۔ کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے ڈیرہ اسماعیل خان انتظامیہ کی جانب جزوی لاک ڈاؤن کی ہدایت پہ شہر کے بازار اور مارکیٹیں مکمل طور پر بند کر دی گئیں جبکہ بعض مقامات پہ کریانہ سٹور، سبزی، پھل اور ڈیری مصنوعات کی دکانیں کھلی رہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے اعلان کے مطابق ضلع بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خدشات سے نمٹنے اور عام شہریوں کو اس وبائی مرض سے بچانے کیلئے مارکیٹیں اور بازار بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس پابندی کے دوران تمام مارکیٹیں اور بازار بند رہیں گے، تاہم ادویات، سبزی، گوشت، فروٹ اور کریانہ سمیت اشیائے ضروریہ کی دوکانیں کھلی رہیں گی جبکہ ہوٹلوں اور ریسٹورینٹس میں کھانا کھلانے پر پابندی ہوگی تاہم عوام کھانا وغیرہ پارسل کی صورت میں گھر لے جا سکیں گے۔ ڈیرہ اسماعیل خان شہر کی طرح نواحی علاقوں، تحصیل کلاچی، پروآ، درابن اور پہاڑ پور سمیت ضم شدہ قبائلی تحصیل درازندہ اور ٹانک میں بھی لاک ڈاؤن کے سلسلے میں بازار اور مارکیٹیں بند ہیں اور لوگوں سے غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلنے کی اپیل کی گئی ہے۔ ادھر بین الاضلاعی پبلک ٹرانسپورٹ بھی کل سے اگلے ایک ہفتے کے لئے بند رہے گی جبکہ مقامی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی کا اطلاق نہیں ہو گا۔
خبر کا کوڈ : 851941
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش