QR CodeQR Code

فیصل آباد، رجوع الی اللہ مہم

22 Mar 2020 18:36

جماعت اسلامی نے دوسرے اقدامات کیساتھ رجوع الی اللہ مہم کا آغاز بھی کیا گیا ہے۔ جماعت اسلامی فیصل آباد کی جانب سے بھی شہر بھر میں بینرز آویزاں کیے گئے ہیں، جن کے ذریعے توبہ، استغفار اور دعاوں کی تلقین کی گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ کرونا وائرس کی وباء کے بعد دنیا بھر میں وباء سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اور حفاظتی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں جماعت اسلامی نے دوسرے اقدامات کیساتھ رجوع الی اللہ مہم کا آغاز بھی کیا گیا ہے۔ جماعت اسلامی فیصل آباد کی جانب سے بھی شہر بھر میں بینرز آویزاں کیے گئے ہیں، جن کے ذریعے توبہ، استغفار اور دعاوں کی تلقین کی گئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 851943

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/851943/1/فیصل-آباد-رجوع-الی-اللہ-مہم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org