0
Sunday 22 Mar 2020 23:52

کمانڈر 10 کور کا دورہ گلگت

اسلام ٹائمز۔ کمانڈر 10 کور لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس ہنگامی دورے پر گلگت پہنچ گئے۔ اتوار کے روز انہوں نے کمانڈر ایف سی این اے میجر جنرل احسان محمود خان کے ہمراہ گلگت بلتستان میں ایف سی این اے کے قائم کردہ ڈیٹینشن سنٹر کا دورہ کیا۔ انہیں گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ کمانڈر ٹین کور نے بھاری مقدار میں ادویات بھی سول انتظامیہ کے حوالے کیں۔ یاد رہے کہ جی بی میں غیر معینہ مدت تک کیلئے لاک ڈائون کیا جا رہا ہے۔ صوبائی حکومت نے ضرورت پڑنے پر پاک فوج کو بھی بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے، اسی حوالے سے پاک فوج کو الرٹ رکھا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 851998
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش