0
Monday 23 Mar 2020 18:33

آئی ایس او کی لاہور سے ملک گیر خدماتی مہم کا آغاز

  • آئی ایس او نے لاہور سے ملک گیر خدماتی مہم کا آغاز کر دیا

    آئی ایس او نے لاہور سے ملک گیر خدماتی مہم کا آغاز کر دیا

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی دفتر لاہور سے ملک گیر صفائی و خدماتی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تنظیم کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی نے صفائی اور خدماتی مہم کا آغاز کرتے ہوئے بتایا کہ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ اسکاوٹنگ کے تحت لاہور سمیت ملک بھر میں اہم شاہراوں، مساجد، سپیڈو بسوں کی صفائی کیساتھ ساتھ جراثیم کُش سپرے، سینٹائزر کی تقسیم آوری اور وبائی مرض سے بچاو کیلئے عوام کو آگاہ کیا جائے گا۔ مرکزی صدر کا مزید کہنا تھا کہ اس وبائی مرض سے محفوظ رہنے کیلئے محکمہ صحت کی جانب سے ہدایت کردہ احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے سے ہی اس وباء کا خاتمہ ممکن ہے۔
فوٹو گرافر کا نام : تصور حسین شہزاد
خبر کا کوڈ : 852117
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش