0
Monday 23 Mar 2020 18:48

حیدرآباد میں مکمل لاک ڈاؤن

  • کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ، حیدرآباد میں بھی مکمل لاک ڈاؤن، اہم شاہراہیں بند، پولیس اور رینجرز تعینات

    کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ، حیدرآباد میں بھی مکمل لاک ڈاؤن، اہم شاہراہیں بند، پولیس اور رینجرز تعینات

اسلام ٹائمز۔ کورونا وائرس کے پیش نظر سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں بھی مکمل لاک ڈاؤن ہے، شہر کی اہم شاہراہیں خار دار تاریں لگا کر بند کردی گئی ہیں جبکہ پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری بھی تعینات ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے احکامات کے تحت کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے حیدرآباد میں بھی مکمل لاک ڈاؤن ہے، شہر بھر میں تجارتی و کاروباری سرگرمیاں معطل ہیں جبکہ سڑکوں پر مکمل سناٹا ہے، شہر کی اہم شاہراہوں کو خار دار تاریں لگا کر سیل کیا گیا ہے، پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری بھی تعینات کی گئی ہے۔ دوسری جانب بعض شہری ضرورت کے تحت گھروں سے نکل رہے ہیں جن کا پولیس اہلکار شناختی کارڈ چیک کررہے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لئے لاک ڈاؤن کا فیصلہ خوش آئند ہے، کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد حیدرآباد کے شہری بھی محتاط ہوگئے ہیں اور لوگ گھروں پر رہنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 852119
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش