0
Monday 23 Mar 2020 20:31

لاہور، منصورہ ہسپتال میں قرنطینہ وارڈ کا افتتاح

  • لاہور، منصورہ ہسپتال میں قرنطینہ وارڈ کے افتتاح کی تصاویر

    لاہور، منصورہ ہسپتال میں قرنطینہ وارڈ کے افتتاح کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ کرونا وائرس کی وباء کے بعد دنیا بھر میں وباء سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اور حفاظتی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں جماعت اسلامی نے دوسرے اقدامات کیساتھ رجوع الی اللہ مہم کا آغاز بھی کیا گیا ہے۔ جماعت اسلامی پاکستان نے لاہور میں منصورہ ہسپتال میں بھی قرنطینہ وارڈ کا افتتاح کر دیا ہے۔ قرنطینہ وارڈ کا افتتاح امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کیا اور دعاء کروائی۔
خبر کا کوڈ : 852143
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش