0
Tuesday 24 Mar 2020 13:18

لاہور، پولیس سٹیشن میں امامیہ اسکاوٹس کا انٹی کرونا چھڑکاؤ

  • لاہور، تھانہ مسلم ٹاوں میں امامیہ اسکاوٹس کے انٹی کرونا چھڑکاؤ کی تصاویر

    لاہور، تھانہ مسلم ٹاوں میں امامیہ اسکاوٹس کے انٹی کرونا چھڑکاؤ کی تصاویر

  • لاہور، تھانہ مسلم ٹاون میں امامیہ اسکاوٹس کے انٹی کرونا چھڑکاؤ کی تصاویر

    لاہور، تھانہ مسلم ٹاون میں امامیہ اسکاوٹس کے انٹی کرونا چھڑکاؤ کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی دفتر لاہور سے ملک گیر صفائی و خدماتی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تنظیم کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی نے صفائی اور خدماتی مہم کا آغاز کرتے ہوئے بتایا کہ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ اسکاوٹنگ کے تحت لاہور سمیت ملک بھر میں اہم شاہراوں، مساجد، سپیڈو بسوں کی صفائی کیساتھ ساتھ جراثیم کُش سپرے، سینٹائزر کی تقسیم آوری اور وبائی مرض سے بچاو کیلئے عوام کو آگاہ کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں تھانہ مسلم ٹاؤن کے ایس ایچ او اختر علی کی اپیل پر مذکورہ پولیس اسٹیشن میں امامیہ اسکاوٹس کے خصوصی دستے نے انٹی کرونا چھڑکاؤ کیا۔
خبر کا کوڈ : 852269
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش