0
Tuesday 24 Mar 2020 13:56

سکردو میں لاک ڈائون

  • سکردو میں لاک ڈائون کے دوسرے روز شہر میں سناٹا ہے

    سکردو میں لاک ڈائون کے دوسرے روز شہر میں سناٹا ہے

اسلام ٹائمز۔ جی بی میں لاک ڈائون کے دوسرے روز سکردو میں بازار مکمل بند اور شہر میں سناٹا ہے، پولیس اور جی بی سکائوٹس کے اہلکار لاک ڈائون پر عملدرآمد یقینی بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ سکردو میں اب تک کرونا وائرس کے 19 کیسز سامنے آچکے ہیں تاہم کئی مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ رزلٹ ابھی تک موصول نہیں ہوئے۔ صورتحال کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے صوبائی حکومت نے فوری طور پر فوج کو بھی طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کل بدھ کے روز سے پاک فوج براہ راست لاک ڈائون کی نگرانی کرے گی اور عملدرآمد یقینی بنائے گی۔ ادھر بلتستان کے مختلف علاقوں میں مساجد اور امام بارگاہوں سے لاک ڈائون اور کرونا سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر اور حکومتی فیصلے سے متعلق مسلسل آگاہ کیے جا رہے ہیں۔ واضح رہے کہ صوبائی حکومت نے جی بی میں غیر معینہ مدت تک کیلئے لاک ڈائون کا اعلان کر رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ : 852278
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش