0
Tuesday 24 Mar 2020 22:52

کراچی میں لاک ڈاؤن کا دوسرا روز

اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز سڑکوں سے پبلک ٹرانسپورٹ غائب ہے، جبکہ شہر کی مرکزی شاہراہوں اور مختلف علاقوں میں پولیس کا گشت جاری ہے۔ کورونا وائرس کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں کیے گئے لاک ڈاؤن کا آج دوسرا روز ہے۔ لاک ڈاؤن کے دوران دفعہ 144 کے نفاذ کے باعث محکمہ داخلہ کی جانب سے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد ہے، جبکہ شہر کی مرکزی شاہراہوں پر پولیس کے ناکے قائم ہیں اور پولیس اور رینجرز کی نفری شہر کے مختلف مقامات پر تعینات ہے۔
خبر کا کوڈ : 852376
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش