0
Wednesday 25 Mar 2020 22:31

جی بی میں لاک ڈائون کا تیسرا روز

  • گلگت بلتستان میں لاک ڈائون کے تیسرے روز بھی مکمل سناٹا رہا

    گلگت بلتستان میں لاک ڈائون کے تیسرے روز بھی مکمل سناٹا رہا

اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں لاک ڈائون کے تیسرے روز بھی سناٹا رہا، بدھ کے روز پاک فوج اور رینجرز کے خصوصی دستے شہر میں گشت کرتے رہے۔ پورے جی بی میں پٹرول پمپوں کو سیل کر دیا گیا جبکہ بنکوں کو بھی بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ غیر معینہ مدت تک کیلئے لاک ڈائون کے تیسرے روز گلگت اور سکردو میں اشیائے خورد و نوش کی مخصوص دکانیں کھلی رہیں۔ ڈبل سواری بھی ممنوع قرار دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ گلگت بلتستان میں غیر معینہ مدت تک کیلئے لاک ڈائون کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 852604
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش