0
Thursday 26 Mar 2020 19:47

چنیوٹ، امامیہ اسکاوٹس کی خدماتی مہم

اسلام ٹائمز۔ کرونا وائرس کی وباء پر قابو پانے کیلئے ملک بھر میں سرکاری غیر سرکاری ادارے مصرف عمل ہیں۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ امامیہ اسکاوٹس کی طرف سے بھی تمام صوبوں کے مختلف شہروں میں خدماتی مہم جاری ہے۔ اس سلسے میں امامیہ اسکاوٹس نے چنیوٹ کے سرکاری دفاتر میں ماسک تقسیم کیے اور آگہی دی۔ واضح رہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے علمائے کرام نے نماز جمعہ کی ادائیگی معطل کرنے کا کہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 852809
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش