QR CodeQR Code

جھنگ، مساجد، درگاہوں میں امامیہ اسکاوٹس کی خدماتی مہم

26 Mar 2020 20:13

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ امامیہ اسکاوٹس کی طرف سے بھی تمام صوبوں کے مختلف شہروں میں خدماتی مہم جاری ہے۔ اس سلسے میں امامیہ اسکاوٹس نے شاہ جیونہ جھنگ میں ماسک تقسیم کیے اور آگہی دی۔


اسلام ٹائمز۔ کرونا وائرس کی وباء پر قابو پانے کیلئے ملک بھر میں سرکاری غیر سرکاری ادارے مصرف عمل ہیں۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ امامیہ اسکاوٹس کی طرف سے بھی تمام صوبوں کے مختلف شہروں میں خدماتی مہم جاری ہے۔ اس سلسے میں امامیہ اسکاوٹس نے شاہ جیونہ جھنگ میں ماسک تقسیم کیے اور آگہی دی۔ واضح رہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے علمائے کرام نے نماز جمعہ کی ادائیگی معطل کرنے کا کہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 852813

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/852813/1/جھنگ-مساجد-درگاہوں-میں-امامیہ-اسکاوٹس-کی-خدماتی-مہم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org