0
Friday 27 Mar 2020 15:31

چین کی طرف سے امدادی سامان

  • چین کی طرف سے گلگت بلتستان کو امدادی سامان موصول

    چین کی طرف سے گلگت بلتستان کو امدادی سامان موصول

اسلام ٹائمز۔ چین کی جانب سے گلگت بلتستان کیلئے امدادی سامان کی کھیپ موصول ہو گئی۔ جمعہ کے روز وزیر اعلیٰ جی بی حفیظ الرحمن خود خنجراب بارڈر گئے جہاں سے سامان وصول کیا۔ وزیر اعلیٰ کے ہمراہ فورس کمانڈر میجر جنرل احسان محمود خان اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ امدادی سامان کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے گلگت پہنچایا گیا ہے۔ اس سے پہلے بارڈر پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حفیظ الرحمن نے چینی حکام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مشکل وقت میں چین نے عظیم دوست ہونے کا ثبوت دیا ہے، امدادی سامان میں وہ چیزیں شامل ہیں جن کی آج پوری دنیا میں قلت ہے۔ جی بی کے ساتھ دیرینہ تعلق کو سامنے رکھتے ہوئے چین نے ہماری درخواست پر طبی سازو سامان فراہم کیے جس سے اب ہم بہتر طور پر کرونا وائرس سے نمٹ سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مشکل وقت میں ہماری امداد کو کبھی نہیں بھلا پائیں گے، پاک چین دوستی ہر دن مضبوط ہو رہی ہے۔ آج پاکستان اور گلگت بلتستان کے عوام چین خصوصاً سنکیانگ صوبے کے گورنر کا شکرگزر ہیں جنہوں نے بروقت امداد فراہم کی۔
خبر کا کوڈ : 852964
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش