0
Sunday 29 Mar 2020 06:50

چینی میڈیکل ٹیم پاکستان پہنچ گئی

  • مشکل کی گھڑی میں 8 رکنی چینی میڈیکل ٹیم پاکستان پہنچ گئی

    مشکل کی گھڑی میں 8 رکنی چینی میڈیکل ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام ٹائمز۔ چینی میڈیکل ٹیم کورونا وائرس پر قابو پانے میں پاکستان کی مدد کیلیے امدادی سامان لے کر اسلام آباد پہنچ گئی۔ کورونا ماہرین پر مشتمل چینی ڈاکٹروں کی 8 رکنی میڈیکل ٹیم ارمچی سے خصوصی پرواز کے ذریعے 2 ٹن امدادی سامان لے کر اسلام آباد ایئرپورٹ پر اتری۔ اس موقع پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، سیکرٹری خارجہ اور دیگر اعلی حکام نے چینی ڈاکٹرز کا استقبال کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم امدادی سامان، طبی آلات اور میڈیکل ٹیم بھیجنے پر چینی حکومت کے شکر گزار ہیں، دونوں ممالک ایک دوسرے کے ساتھ ہمیشہ کھڑے رہے ہیں، چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا اور ایک پھر دنیا کو دکھا دیا کہ چین پاکستان کا دوست ہے۔ شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ گزشتہ دنوں میں چین کی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے چین گیا تھا اور آج میں یہاں چین کی طرف سے بھیجے گئے امدادی سامان اور میڈیکل ٹیم کو لینے آیا ہوں۔
خبر کا کوڈ : 853323
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش