0
Tuesday 31 Mar 2020 01:18

ڈی آئی خان قرنطینہ کے اندرونی مناظر

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے گومل میڈیکل کالج کو تفتان سے آنے والے زائرین کیلئے قرنطینہ سنٹر قرار دیا گیا تھا، اس سنٹر میں اس وقت کئی زائرین موجود ہیں اور ان کے کورونا ٹیسٹ بھی مکمل ہوگئے ہیں۔ مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ ارشاد علی بھی تفتان سے آنے والے زائرین کے ہمراہ اس سنٹر میں موجود ہیں۔ اسلام ٹائمز نے اپنے ناظرین کیلئے اس قرنطینہ سنٹر کی ایکس کلوسیو تصاویر کا اہتمام کیا، تاکہ وہاں کے اندرونی حالات کے حوالے سے آپ معزز ناظرین کو آگاہی دی جاسکے۔ علامہ ارشاد علی نے اسلام ٹائمز سے بات چیت کرتے ہوئے قرنطینہ سنٹر کے حالات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
(نوٹ:۔ قرنطینہ سنٹر میں موجود علامہ ارشاد علی کا خصوصی انٹرویو کل اسلام ٹائمز پر جاری کیا جائیگا)
خبر کا کوڈ : 853676
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش