0
Tuesday 31 Mar 2020 11:25

لاہور، ڈاکٹر اسامہ آئسولیشن وارڈ کا افتتاح

  • لاہور، ثریا عظیم ہسپتال میں آئسولیشن وارڈ کے افتتاح کی تصاویر

    لاہور، ثریا عظیم ہسپتال میں آئسولیشن وارڈ کے افتتاح کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الھق نے ثریا عظیم ہسپتال لاہور مین کرونا وائرس کے متاثرین کیلئے بنائے گئے آئسولیشن وارڈ کا فتتاح کیا ہے۔ اس موقع پر انہوں دعا کروائی اور وارڈ کا دورہ کیا۔ انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی کی طرف سے کرونا وائرس کی وبا کے حوالے سے اقدامات کی تفصیل بیان کی۔ واضح رہے کہ ملک بھر میں جماعت اسلامی کے سینکڑوں ہسپتال اور الخدمت فاونڈیشن کے رضار راشن کی تقسیم، جراثیم کش سپرے اور امدادی خدمات مین سرگرم ہیں۔
خبر کا کوڈ : 853726
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش