QR CodeQR Code

ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کی امدادی سرگرمیاں

4 Apr 2020 12:37

ایم ڈبلیو ایم ضلع بنوں، ڈی آئی خان اور آئی ایس او ڈی آئی خان حاجی مورہ یونٹ نے ہزاروں ماسک اور سینیٹائزرز تقسیم کئے۔ اس موقع پر عوام کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے متعلق آگاہی بھی دی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ کورونا وائرس کی وباء پر قابو پانے کیلئے ملک بھر میں سرکاری غیر سرکاری ادارے مصروف عمل ہیں۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی طرف سے بھی تمام صوبوں کے مختلف شہروں میں خدماتی مہم جاری ہے۔ اس سلسے میں ایم ڈبلیو ایم ضلع بنوں، ڈی آئی خان اور آئی ایس او ڈی آئی خان حاجی مورہ یونٹ نے ہزاروں ماسک، سینیٹائزرز اور مستحقین میں راشن تقسیم کئے۔ اس موقع پر عوام کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے متعلق آگاہی بھی دی گئی۔


خبر کا کوڈ: 854569

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/854569/1/ایم-ڈبلیو-اور-آئی-ایس-او-کی-امدادی-سرگرمیاں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org