0
Sunday 5 Apr 2020 00:56

کوہاٹ، جراثیم کش سپرے اور سینیٹائزر تقسیم

  • کوہاٹ، ایم ڈبلیو ایم کیجانب سے جراثیم کش سپرے اور سینیٹائزر کی تقسیم

    کوہاٹ، ایم ڈبلیو ایم کیجانب سے جراثیم کش سپرے اور سینیٹائزر کی تقسیم

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع کوہاٹ کی جانب سے مختلف علاقوں میں کورونا سے بچاو کیلئے حفاظتی سپرے کیا گیا اور عوام میں سینٹیلائزر تقسیم کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے ضلع کوہاٹ کے مختلف علاقوں میں 30 سے زائد مساجد، امام بارگاہوں اور زیارات میں جراثیم کش سپرے کئے گئے۔ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی رہنماء قاسم علی، ضلعی رہنماء سید اسماعیل، قاصد علی اور وجاہت حسین موجود تھے۔ علاوہ ازیں مجلس وحدت کے کارکنان نے ازخود بنائی گئی 600 بوتلیں سینیاٹائرز بھی عوام میں تقسیم کئے۔ ایم ڈبلیو ایم کے رہنماوں نے عوام کو کورونا وائرس سے بچاو کی حفاظتی تدابیر سے بھی آگاہ کیا۔
خبر کا کوڈ : 854724
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش