QR CodeQR Code

رہبر انقلاب اسلامی سے صدر زرداری کی ملاقات

16 Jul 2011 23:33

اسلام ٹائمز:ہفتے کے روز اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران سے ملاقات کی، ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای نے فرمایا کہ پاکستانی قوم اسلام پر گہرا اعتقاد رکھتی ہے لہذا اس کی ہر قسم کی ترقی اور کامیابی جمہوری اسلامی ایران کے لئے خوشی کا باعث ہے۔



خبر کا کوڈ: 85474

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/85474/1/رہبر-انقلاب-اسلامی-سے-صدر-زرداری-کی-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org