0
Sunday 5 Apr 2020 19:12

لاہور، وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ کے حوالے سے تقریب

  • لاہور، وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ کے حوالے سے تقریب کی تصاویر

    لاہور، وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ کے حوالے سے تقریب کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان نے دورہ لاہور کے دوران گورنر ہاوس میں وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ کے حوالے سے منعقد ہونیوالی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں بزنس کمیونٹی، مخیر حضرات، پی ڈی این کے پلیٹ فارم سے این جی اوز نے کروڑوں روپے کے عطیات فنڈ میں جمع کروائے۔ تقریب میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار، وفاقی وزراء شفقت محمود، فواد چوہدری، وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار، فردوس عاشق اعوان، ثانیہ نشتر سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ میں تمام ڈونرز کا شکریہ ادا کرتا ہوں، جنہوں نے وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں عطیات دیے، مشکل میں ہی انسان کے ایمان کا پتا چلتا ہے، جب بزنس مین نقصان کے دور میں فراڈ کرتا ہے تو وہ تباہ ہوجاتا ہے، انسان کی سب سےبڑی خوبی مشکل وقت میں صبرکرنا ہے۔
خبر کا کوڈ : 854789
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش