0
Sunday 5 Apr 2020 23:29

ڈی آئی خان، قرنطینہ میں 15 دنوں سے کورونا رپورٹس کے منتظر زائرین کا احتجاج

  • ڈی آئی خان، قرنطینہ سنٹر انچارج ڈاکٹر ماجد استرانہ کیخلاف زائرین کا احتجاج

    ڈی آئی خان، قرنطینہ سنٹر انچارج ڈاکٹر ماجد استرانہ کیخلاف زائرین کا احتجاج

اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں سب سے بڑے قرنطینہ سنٹر گومل میڈیکل کالج میں زائرین نے قرنطینہ سنٹر کے انچارج ڈاکٹر ماجد کے ناروا سلوک کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ قرنطینہ سنٹر میں موجود افراد قرنطینہ سنٹر کے انچارج ڈاکٹر ماجد کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے باہر سڑک پہ نکل آئے اور مطالبہ کیا کہ حکومت کا کوئی ذمہ دار شخص آکر ان سے بات کرے۔ زائرین کے مطابق ان کے کورونا ٹسٹ دو دفعہ کئے جا چکے ہیں، جن میں سےبیشتر کے ٹسٹ نیگیٹو آئے تھے۔ قرنطینہ سنٹر میں بیشتر تعداد ایسے افراد کی موجود ہے کہ جن کے کورونا ٹسٹ نیگیٹو آئے ہیں جبکہ محض پندرہ سے بیس افراد ایسے ہیں کہ جن کے کورونا ٹسٹ کی رپورٹس ابھی تک نہیں آئی جبکہ ان کے سمپلز پندرہ دن پہلے لیئے گئے تھے۔ قرنطینہ سنٹر میں موجود افراد اس حوالے سے حق بجانب تھے کہ سنٹر میں موجود افراد کے ٹسٹ نیگیٹو ہیں جبکہ مشتبہ افراد کے پندرہ دن گزرنے کے باوجود رپورٹس نہیں دی جا رہی ہیں۔ قرنطینہ سنٹر میں موجود زائرین حکومت بالخصوص انچارج قرنطینہ سنٹر ڈاکٹر ماجد کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے باہر سڑک پہ نکل آئے اور بھوک ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ اس احتجاج پہ نور عالم محسود ایڈیشنل  ڈپٹی کمشنر، محسن صلاح الدین اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ سمیت پولیس و فوج کی بھاری نفری قرنطینہ سنٹر کے باہر پہنچ گئی۔ انتظامیہ نے تفتان سے آئے ہوئے زائرین کے ساتھ مذاکرات کے تین دور کئے۔ جس میں انتظامیہ کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی کہ کل تک تمام زائرین کے ٹسٹ رپورٹس آ جائیں گی جبکہ قرنطینہ سنٹر میں درپیش مسائل کا سدباب بھی کیا جائے گا۔ 
خبر کا کوڈ : 854882
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش