0
Tuesday 7 Apr 2020 16:33

قم، غیر ایرانی طالبعلموں میں فری میڈیسن پیک کی تقسیم

  • آیت اللہ شیخ یعقوبی کی جانب سے قم میں غیر ایرانی طالبعلموں میں فری میڈیسن پیک کی تقسیم

    آیت اللہ شیخ یعقوبی کی جانب سے قم میں غیر ایرانی طالبعلموں میں فری میڈیسن پیک کی تقسیم

اسلام ٹائمز۔ قم میں دفتر آیت اللہ شیخ یعقوبی و نمائندہ پاکستان حجت الاسلام والمسلمین شیخ ہادی کی جانب سے اور وائس آف پاکستان کے تعاون سے قم میں موجود غیر ایرانی طالبعلموں میں فری میڈیسن پیک تقسیم کئے گئے۔ پاکستان میں آیت اللہ شیخ یعقوبی کے نمائندہ علامہ شیخ ہادی حسین کے مطابق آج 250 طالبعلموں میں خصوصی میڈیسن پیک تقسیم کئے گئے، جس میں مختلف چیزیں شامل ہیں۔ علامہ ہادی حسین نے کہا کہ اس وقت لوگوں کی خدمت کرنا دینی فریضہ و عظیم سعادت ہے، آج کی اس مشکل گھڑی میں پوری پاکستانی قوم ایران کے ساتھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بارگاہ الہیٰ میں دعا گو ہوں کہ پروردگار تمام عالم اسلام اور عالم انسانیت میں جو بھی اس مرض میں مبتلاء ہے، اسے جلد از جلد اس عظیم اور بابرکت مہینے و امام زمان عجل کے صدقہ میں شفاء اور سلامتی عطا فرمائے اور اس بیماری سے محفوظ رکھے۔
خبر کا کوڈ : 855225
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش