QR CodeQR Code

شاہپور، احساس کفالت رقوم کی تقسیم

10 Apr 2020 11:12

سرگودہا کے علاقوں شاہپور سٹی، جھاوریاں، شاہپور صدر میں ایمرجنسی احساس سینٹر کام کر رہے ہیں۔ کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون کے دوران مستحق خواتین میں رقوم کی تقسیم کے دوران سوشل ڈسٹینسنگ کا خاص خیال رکھا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم احساس پروگرام کے تحت پہلے مرحلے میں پاکستان انکم سپورٹ پروگرام کارڈ رکھنے والی خواتین کو رقم کی تقسیم جاری ہے۔ اس سلسلے میں سرگودہا کے علاقوں شاہپور سٹی، جھاوریاں، شاہپور صدر میں ایمرجنسی احساس سینٹر کام کر رہے ہیں۔ کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون کے دوران مستحق خواتین میں رقوم کی تقسیم کے دوران سوشل ڈسٹینسنگ کا خاص خیال رکھا گیا۔


خبر کا کوڈ: 855759

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/855759/1/شاہپور-احساس-کفالت-رقوم-کی-تقسیم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org