0
Saturday 11 Apr 2020 00:20

کراچی میں سخت لاک ڈاؤن جاری

  • کراچی میں مسلسل دوسرے جمعہ کو بھی لاک ڈاؤن کے دوران پابندیوں پر سختی سے عمل درآمد کیا گیا

    کراچی میں مسلسل دوسرے جمعہ کو بھی لاک ڈاؤن کے دوران پابندیوں پر سختی سے عمل درآمد کیا گیا

اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی سمیت سندھ بھر میں مسلسل دوسرے جمعہ بھی لاک ڈاؤن پر شدید سختی سے عمل کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں مسلسل دوسرے جمعہ کو بھی لاک ڈاؤن کے دوران پابندیوں پر سختی سے عمل درآمد کیا گیا۔ دوپہر 12 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک تمام کاروباری سرگرمیاں بند رہیں، جبکہ عوامی نقل و حرکت مکمل محدود کردی گئی۔ صوبے بھر میں تمام مذہبی اجتماعات پر پابندی رہی، مساجد میں پیش امام، مؤذن اور انتظامیہ کے 3 سے 5 افراد کو باجماعت نماز اجازت تھی۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار، ادویات، خوراک و دیگر لازمی اشیا کی صنعتیں، ڈسٹری بیوٹرز، ڈاکٹرز، نیم طبی عملہ، بجلی پانی اور گیس کی فراہمی پر مامور اداروں کے عملے پر پابندی کا اطلاق نہیں تھا۔ اس کے علاوہ سیلولر فون سروس کمپنیز کا ضروری عملہ اور کال سینٹر ایجنٹس پابندی سے مستشنیٰ تھے۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں گزشتہ ہفتے ہونے والے پرتشدد واقعے کے بعد پولیس، رینجرز اور پاک آرمی کے اہلکار تعینات کئے گئے۔ گزشتہ ہفتے نماز جمعہ کے دوران پولیس اور مکینوں میں تصادم ہوا تھا، تصادم کے بعد مسجد انتظامیہ سمیت 6 افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 855890
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش