0
Saturday 11 Apr 2020 23:52

پاراچنار، ایم ڈبلیو ایم اجلاس

  • کرونا وائرس صورتحال، ایم ڈبلیو ایم پاراچنار کے زیراہتمام اجلاس

    کرونا وائرس صورتحال، ایم ڈبلیو ایم پاراچنار کے زیراہتمام اجلاس

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاراچنار کے زیراہتمام کرونا وائرس کے حوالے سے پیدا ہونی والی صورتحال کے تناظر میں اجلاس منعقد ہوا، جس میں نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی۔ ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی سیکرٹری جنرل سید نقی شاہ کی زیر صدارت لوئر کرم کے علاقہ سمیر میں منعقد ہونے والے اس اجلاس میں علامہ سید تجمل حسین نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اجلاس میں کرونا وائرس کے حوالے سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور شرکائے اجلاس نے اپنی تجاویز پیش کیں۔ اجلاس سے سید نقی شاہ اور علامہ سید تجمل حسین نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 856100
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش