0
Sunday 12 Apr 2020 11:39

لاہور، گورنر پنجاب کا اخوت ہیڈ آفس کا دورہ

  • لاہور، گورنر پنجاب کے اخوت ہیڈ آفس کے دورہ کی تصاویر

    لاہور، گورنر پنجاب کے اخوت ہیڈ آفس کے دورہ کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے لاہور اخوت ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔ گورنر پنجاب نے راشن کی تقسیم کے لیے پنجاب ڈیولہپمنٹ نیٹ ورک راشن ڈیٹابیس ایپ کا افتتاح کیا اور اخوت کے مختلف ڈیپارٹمنٹس کا بھی دورہ کیا۔ اس موقع پر اخوت کے چیئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب اور سرور فاونڈیشن کی وائس چئیرپرسن بیگم پروین سرور بھی موجود تھیں۔ اس موقع پر گورنر پنجاب نے کہا کہ سیاسی، مذہبی جماعتوں کو کورونا کے خلاف ملکر کام کرنے کی دعوت دیتا ہوں، پی ڈی این میں شامل 60 سے زائد فلاحی ادارے ملکر کام کر رہے ہیں، موبائل ایپ کا مقصد شفاف طریقے سے غریب خاندانوں کو راشن کی فراہمی ہے، یہ وقت سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر کام کرنے کی ضرورت ہے، پی ڈی این مجموعی طور پر تین لاکھ غریب خاندانوں کو راشن فراہم کریگی، جو لوگ مشکل گھڑی میں غریبوں کا ساتھ نہیں دینگے تاریخ انکو معاف نہیں کریگی، وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں احساس پروگرام کے تحت غریب خاندانوں کو رقم کی فراہمی شروع کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ : 856181
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش