QR CodeQR Code

خوشاب، الخدمت فاونڈیشن کا مساجد میں سپرے

15 Apr 2020 11:47

مقامی طور پر مساجد انتظامیہ کیطرف سے صفائی اور سپرے کی ان خدمات کو سراہا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ جماعت اسلامی سمیت مذہبی جماعتوں کی جانب سے سپرے، صفائی، آگہی اور راشن کی فراہمی کی سلسلے میں سرگرمیاں جاری ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ کرونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر حفاظتی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ جماعت اسلامی کے ادارے الخدمت فاونڈیشن کے رضا کاروں نے خوشاب کی مختلف مساجد میں انٹی کرونا سپرے کیا۔ مقامی طور پر مساجد انتظامیہ کیطرف سے صفائی اور سپرے کی ان خدمات کو سراہا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ جماعت اسلامی سمیت مذہبی جماعتوں کی جانب سے سپرے، صفائی، آگہی اور راشن کی فراہمی کی سلسلے میں سرگرمیاں جاری ہیں۔


خبر کا کوڈ: 856799

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/856799/1/خوشاب-الخدمت-فاونڈیشن-کا-مساجد-میں-سپرے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org