QR CodeQR Code

فیصل آباد، بچوں میں اور غریبوں میں کھانے کی تقسیم

15 Apr 2020 22:07

جماعت اسلامی کے ادارے الخدمت فاونڈیشن کی جانب سے فیصل آباد میں کرونا وائرس کے بعد لاک ڈاون کیوجہ سے بے روزگار ہونے والے اور نادار و مستحق خاندانوں میں کھانا اور بچوں میں دودھ تقسیم کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ مہلک وائرس کرونا کی وباء کے بعد سے ملک بھر میں ہنگامی صورتحال درپیش ہے۔ اس سے مقابلے کیلئے سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر اقدامات جاری ہیں۔ اس سلسلے میں سیاسی اور مذہبی تنظیمیں بھی سرگرم ہیں۔ جماعت اسلامی کے ادارے الخدمت فاونڈیشن کی جانب سے فیصل آباد میں کرونا وائرس کے بعد لاک ڈاون کیوجہ سے بے روزگار ہونے والے اور نادار و مستحق خاندانوں میں کھانا اور بچوں میں دودھ تقسیم کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 856927

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/856927/1/فیصل-آباد-بچوں-میں-اور-غریبوں-کھانے-کی-تقسیم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org