0
Friday 17 Apr 2020 01:23

راولپنڈی، قلیوں میں راشن کی تقسیم کی تقریب

  • راولپنڈی، قلیوں میں راشن کی تقسیم کی تقریب کی تصاویر

    راولپنڈی، قلیوں میں راشن کی تقسیم کی تقریب کی تصاویر

اسلام آباد: پاکستان ریلوے کے زیراہتمام راولپنڈی اسٹیشن پر قلی کا کام کرنیوالے مزدوروں میں راشن کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر محمد عارف علوی نے کورونا اور لاک ڈاون کے باعث ٹرینوں کی بندش ہونے کی وجہ سے ریلوے اسٹیشنوں پر بے روزگار ہونے والے قلیوں میں پاکستان بیت المال کی جانب سے راشن تقسیم کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر اور ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 857173
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش