QR CodeQR Code

پشاور، الزہراء اکیڈمی کیجانب سے راشن تقسیم

23 Apr 2020 01:56

الزہراء اکیڈمی کی جانب سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کے تعاون سے پشاور میں مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ الزہراء اکیڈمی کی جانب سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کے تعاون سے پشاور میں مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا، شیعہ علماء کونسل ضلع پشاور کے ذمہ داران کے ذریعے راشن کی تقسیم ممکن ہوئی۔ جس کی نگرانی ایس یو سی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے کی۔ مرکزی شیعہ جامع مسجد کے خطیب علامہ ارشاد حسین خلیلی نے دُعائے خیر کی۔


خبر کا کوڈ: 857710

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/857710/1/پشاور-الزہراء-اکیڈمی-کیجانب-سے-راشن-تقسیم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org