فیصل آباد، مذہبی مقامات پر جماعت اسلامی کی سپرے مہم کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ کرونا وائرس کیوجہ سے حفاظتی اور احتیاطی تدابیر کے طور پر سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر صفائی اور سپرے کا سلسلہ جاری ہے۔ جماعت اسلامی فیصل آباد کے ادارے الخدمت فاونڈیشن کی جانب سے مساجد، امام بارگاہوں سمیت عبادت گاہوں میں جراثیم کش سپرے کیا گیا۔ واضح رہے کہ لاک ڈاون کے آغآز سے ہی جماعت اسلامی کے ادارے الخدمت فاونڈیشن کی جانب سے ملک بھر میں راشن کی تقسیم، کھانے کا بندوبست، صفائی اور سپرے مہم جاری ہے۔