0
Tuesday 21 Apr 2020 11:52

فیصل آباد، جماعت اسلامی کی سپرے مہم

اسلام ٹائمز۔ کرونا وائرس کیوجہ سے حفاظتی اور احتیاطی تدابیر کے طور پر سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر صفائی اور سپرے کا سلسلہ جاری ہے۔ جماعت اسلامی فیصل آباد کے ادارے الخدمت فاونڈیشن کی جانب سے مساجد، امام بارگاہوں سمیت عبادت گاہوں میں جراثیم کش سپرے کیا گیا۔ واضح رہے کہ لاک ڈاون کے آغآز سے ہی جماعت اسلامی کے ادارے الخدمت فاونڈیشن کی جانب سے ملک بھر میں راشن کی تقسیم، کھانے کا بندوبست، صفائی اور سپرے مہم جاری ہے۔
خبر کا کوڈ : 857992
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش