0
Friday 24 Apr 2020 23:29

ہنزہ اور غذر میں پاک فوج کی جانب سے راشن تقسیم

  • ہنزہ اور غذر میں پاک فوج کی جانب سے امدادی راشن تقسیم کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا

    ہنزہ اور غذر میں پاک فوج کی جانب سے امدادی راشن تقسیم کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا

اسلام ٹائمز۔ پاک فوج کی جانب سے ہنزہ اور غذر میں لاک ڈائون کے متاثرہ خاندانوں میں راشن تقسیم کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ پہلے مرحلے میں ہنزہ میں 18 سو سے زائد راشن بیگ تقسیم کیے گئے جبکہ ضلع غذر کے گاہکوچ شہر میں بھی سینکڑوں مستحقین میں امداد تقسیم کی گئی۔ ہنزہ میں پاک فوج کی جانب سے راشن ضلعی انتظامیہ کے حوالے کیا گیا۔ اگلے مرحلے میں غذر کی تمام تحصیلوں اور گائوں میں پاک فوج کی جانب سے سات ہزار سے زائد خاندانوں کے ساتھ پاک فوج کے شہدا اور خاندانوں میں بھی امداد تقسیم کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 858775
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش