1
Saturday 25 Apr 2020 01:46

ملتان کے علماء، آئمہ مساجد و خطباء کا اجلاس

  • ملتان، ماہ مبارک رمضان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر علماء کرام، آئمہ جمعہ و جماعت اور خطباء کا اجلاس

    ملتان، ماہ مبارک رمضان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر علماء کرام، آئمہ جمعہ و جماعت اور خطباء کا اجلاس

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علمائے کرام، آئمہ مساجد، آئمہ جمعہ اور خطباء کا اجلاس جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ سورج میانی ملتان میں منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ سید محمد تقی نقوی نے کی، جبکہ اجلاس میں وفاق علمائے شیعہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری علامہ اختر حسین نسیم، مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی رہنما اور پرنسپل جامعہ شہید مطہری ملتان علامہ قاضی نادر حسین علوی، جامعہ امام علی علیہ السلام کے پرنسپل علامہ ظفر حسین حقانی، مولانا اعجاز حسین بہشتی، مولانا کاشف ظہور نقوی، مولانا سید علی رضا نقوی، مولانا حسین بخش سروری، مولانا تنویر الکاظم گیلانی، مولانا ڈاکٹر کاظم نقوی، مولانا سبطین نجفی، مولانا مظہر حسین خان، مولانا تقی دانش اور مولانا عون محمد نقوی سمیت چالیس کے قریب آئمہ مساجد و خطباء نے شرکت کی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ماہ مبارک رمضان کے دوران ملتان کی تمام مساجد میں دو فٹ کے فاصلے پر نماز باجماعت کا اہتمام کیا جائے گا، پہلی صف میں ایک مقتدی کا دوسرے مقتدی کے درمیان دو فٹ کا فاصلہ ہوگا، امام کا مصلیٰ مقتدی سے دو فٹ کے فاصلے پر ہوگا، مساجد اور امام بارگاہوں میں موجود قالین اور دریاں ہٹا دی جائیں، روزانہ کی بنیاد پر جراثیم کش محلول کے ساتھ صفائی کی جائے، نمازیوں کے لیے افطاری پارسل ہوگی، جبکہ مصافحہ اور معانقہ سے اجتناب کیا جائے گا، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مجالس اور یوم علی کے جلوسوں کے حوالے سے حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز پر عملدرآمد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 858791
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش