0
Thursday 30 Apr 2020 00:01

گجرات، سرکاری ہسپتال میں الخدمت افطار دستر خوان کا آغاز

اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کے ادارے الخدمت فاونڈیشن کی جانب سے گجرات ڈی ایچ کیو عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں الخدمت افطار دسترخوان کے آغاز پر امیر جماعت اسلامی شمالی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم، ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر کلیم اللہ، جنرل سیکرٹری الخدمت فاٶنڈیشن ضلع گجرات راجہ ساجد شریف نے دستر خوان کا افتتاح کیا۔
خبر کا کوڈ : 859799
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش